اگست 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کیونکہ سرمایہ کاروں نے موڈیز ریٹنگز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز میں ہی کے ایس ای-100 انڈیکس ایک …
Read More »
اگست 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
آج کی دنیا میں جہاں ہر دوسرا فرد وزن کم کرنے یا خود کو فٹ رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہے، وہاں آلو کو اکثر “وزن بڑھانے والی خوراک” کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ diet پر جاتے ہی سب سے پہلے آلو کھانا چھوڑ دیتے ہیں۔ لیکن کیا یہ سچ …
Read More »
اگست 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی معروف اداکارہ سویرا ندیم کی حد سے زیادہ ایڈیٹنگ والی تصاویر مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائیں۔ سویرا ندیم نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور انہوں نے اپنی اداکاری، خوبصورتی اور باوقار شخصیت سے مداحوں کے دل جیتے، حال ہی میں اپنے نئے …
Read More »
اگست 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مون سون کے ساتویں اسپیل کی انٹری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد کے علاوہ لاہور کے کئی علاقوں میں صبح سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے، ساتواں اسپیل کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ …
Read More »
اگست 14, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ …
Read More »
اگست 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے کراچی اسٹیل ملز کی 32سو ایکڑ زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری دےدی، پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے دو ارب 82 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت …
Read More »
اگست 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
Hum TV پاکستانی ڈراموں کے تین بڑے چینلز میں سے ایک ہے۔ اس چینل کے کریڈٹ پر بہت سے کلاسک ڈرامے ہیں، جنہوں نے مرکزی دھارے میں شامل میڈیا پر بہترین کہانیوں کو جگہ دی۔ لیکن اب حال ہی میں، چینل ہٹس کی بجائے فلاپس زیادہ دے رہا ہے۔ بے …
Read More »
اگست 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی نظام کو ٹیکس نظام کا حصہ بنا دیا گیا ہے، انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں کی از سر نو ترتیب کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، آنے والے دنوں میں توانائی کی قیمتوں کے حوالے …
Read More »
اگست 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
پاکستان کی قومی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی میں اے آئی کو فروغ دینے کے لیے 6 ستونوں پر مبنی فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔ وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلیی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری کردی ہے، پالیسی دستاویز کے …
Read More »
اگست 13, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
معرکہ حق میں تاریخی فتح اور یوم آزادی کی مناسبت سے آج اسلام آباد خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک بھر میں یوم آزادی، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریبات کا شاندار آغاز کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی تقریب آج …
Read More »