منگل , جنوری 27 2026

Tag Archives: IMF

جولائی-دسمبر ٹیکس شارٹ فال 336 ارب روپے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں عبوری طور پر 6,154 ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولی کی ہے، جو مقررہ ہدف 6,490 ارب روپے سے 336 ارب روپے کم ہے۔ بدھ کو مرتب کیے گئے عبوری اعداد و …

Read More »

بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …

Read More »

آئی ایم ایف منظوری: ایک ارب اور 20 کروڑ ڈالر

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان منظوریوں …

Read More »

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس آج: قسط کی منظوری متوقع

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج 8 دسمبر 2025 کو ہوگا، اجلاس میں پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت ایک ارب ڈالر اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط …

Read More »

IMF قسط منظوری کیلئے بورڈ اجلاس طلب

International Monetary Fund (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کی منظوری کیلئے اپنا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 دسمبر کو طلب کیا ہے، جو دو متوازی پروگراموں کے تحت جاری کی جائے گی۔ 8 دسمبر کو عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ میں پاکستان …

Read More »

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ پہلی سہ ماہی میں 79 ارب روپے بڑھ گیا

ملک کے توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے۔ پاور ڈویژن کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ کر 1.693 کھرب روپے ہوگیا۔ نئے مالی سال کا آغاز 1.614 کھرب روپے سے ہوا، جب کہ …

Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف کو 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کا وعدہ

پاکستان نے آئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کو فاضل بجٹ ہدف (Primary Surplus) حاصل کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت یہ شرط جنوری 2026 سے مختلف ٹیکس ریٹس میں اضافے کے ذریعے پوری کرے گی، …

Read More »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان EFF اورRSF کا معاہدہ طے

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کی پیش رفت کو سراہا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و …

Read More »

ایف بی آر کی کمزور ٹیکس وصولیاں: آئی ایم ایف کا نئے ریونیو اقدامات کا امکان

پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں کمی پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تشویش ظاہر کر دی ہے، اور اگر رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی رجحان برقرار رہا تو حکومت پر نئے ہنگامی ریونیو اقدامات نافذ کرنے کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ ایف بی …

Read More »

آئی ایم ایف کا کھاد پر ٹیکس دُگنا کرنے کا مطالبہ

ٹیکس ہدف میں کمی پر آئی ایم ایف نے کھاد پر 10٪ اور زرعی ادویات پر 5٪ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے کھاد پر …

Read More »