منگل , جنوری 27 2026

Tag Archives: Pakistan

UAE: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ سے باہر

پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (IIAP) کے مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات کو ختم کر دیا ہے، کیونکہ ابوظہبی کی جانب سے معاہدے کے تحت کلیدی پارٹنر نامزد کرنے میں بار بار تاخیر ہوئی۔ یہ …

Read More »

75 ممالک بشمول پاکستان، روس، ایران اور برازیل کے امریکی امیگرنٹ ویزے معطل

امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزوں (یعنی مستقل رہائش کے ویزوں) کی پروسیسنگ معطل کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر خارجہ مارکو روبیو کی قیادت میں کیا گیا ہے اور یہ 21 جنوری سے نافذ العمل ہوگا۔ امریکی حکام …

Read More »

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اہم پیش رفت: ‘پری امیگریشن کلیئرنس’ معاہدہ طے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے سفری عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے ‘پری امیگریشن کلیئرنس’ نظام متعارف کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان میں ہی مکمل کی جائے …

Read More »

پاکستان-سوڈان کا 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ

پاکستان سوڈان کی فوج کو 1.5 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے آخری مراحل میں ہے، جس سے سوڈان کی فوج کو پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے خلاف جاری جنگ میں بڑی تقویت مل سکتی ہے۔ ایک سابق پاک فضائیہ …

Read More »

ترکیہ پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے قریب، مذاکرات آخری مراحل میں

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) میں شامل ہونے کے لیے شدید خواہشمند ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ سال ستمبر 2025 میں پاکستان اور سعودی عرب کے …

Read More »

جیٹس کے بدلے 2 ارب ڈالر قرض پر مذاکرات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو پاکستان کے جے ایف۔17 تھنڈر فائٹر جیٹس کی فراہمی کے معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں، اس بات کا انکشاف دو معتبر پاکستانی ذرائع نے رائٹرز کی خصوصی خبر (ایکسکلوژو اسٹوری) …

Read More »

آتش بازی اور جوش و خروش سے سال نو 2026 کا استقبال

نئے سال 2026 کی آمد پر پاکستان بھر میں عوام نے بھرپور جوش و خروش کا اظہار کیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے جبکہ لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے اور خوشی مناتے نظر آئے۔ نیا سال دنیا بھر میں نیوزی …

Read More »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد …

Read More »

پاکستانی ورکرز کے لیے 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص

ٹلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع کھولتے ہوئے آئندہ تین سالوں میں مجموعی طور پر 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے پاکستان کے لیے باضابطہ لیبر کوٹہ الاٹ کیا ہے۔ وزارتِ …

Read More »

UAE صدرآج پاکستان کے سرکاری دورے پر

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان آج (26 دسمبر 2025) کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ یہ ان کا صدرِ مملکت کے طور پر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کے …

Read More »