9 گھنٹے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
آج Majlis-e‑Shoora (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کا آغاز گیارہ بجے ہوگا اور اس میں 15 نکاتی ایجنڈے کے تحت چند اہم بل زیرِ غور آئیں گے۔ اطلاع کے مطابق ایجنڈے میں قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتاں بل 2025 شامل ہے، جس کے …
Read More »
1 دن ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور قومی اسمبلی و سینیٹ سیکرٹریٹ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ ساتھ ہی، سینیٹ کا 51 نکاتی ایجنڈا بھی …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا ملکی طور پر تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی باضابطہ تصدیق بھارتی ایئرفورس نے کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی اداروں کے مطابق طیارہ ایئر شو میں ایک فضائی کرتب کے دوران بلند رفتار موڑ لیتے …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چار غیر ملکی و مقامی کمپنیاں پی آئی اے کے شیئرز خریدنے کے لیے پری کوالیفائی کرلی گئی ہیں۔ نجکاری میں 75 فیصد شیئرز کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ یہ شرط برقرار رکھی گئی …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ محض انتظامی بندش نہیں بلکہ پالیسی میں اسٹریٹجک تبدیلی ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبانِ پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی، ترمیم کے حق میں 234 جبکہ مخالفت میں صرف چار ووٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جسے حکومت ایک روز قبل سینیٹ سے کامیابی کے ساتھ منظور کرواچکی ہے، جبکہ آج قومی اسمبلی سے بھی اس اہم آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قومی …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، جس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک 27ویں آئینی …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیراعظم نے آئینی ترمیم کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے اور پارلیمانی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو آج عشائیے پر مدعو …
Read More »