پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات میں عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کو نہ بلانے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات کے وقت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمر …
Read More »نواز شریف لند ن واپسی پر بلوچستان کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف سے بیلاروس کے دورہ کے دوران تفصیلی مشاورت کی، پاکستان مسلم لیگ نوا زکے سینئر رہنمائوں نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر کو بلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنے پر قائل …
Read More »عمران خان اڈیالہ ملاقات: 5 رکنی کمیٹی کی تشکیل……. لیکن کے پی حکومتی عہدیدار مستثنیٰ
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقاتوں کےلیے ناموں کی فہرست مرتب کرنے کےلیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے5 رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، …
Read More »دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگ گیا
ئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں، دونوں واقعات سے …
Read More »عمران خان کی اجازت کے بعد ہی منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بعد ہی مائنز اینڈ منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بل پیش کیا جاچکا ہے اور اس پر بحث جاری ہے لیکن یہ بل …
Read More »گنڈاپور اورعاطف خان میں پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں لفاظی جنگ جاری
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے احکامات کے باوجود پارٹی کے اندر اختلافات جاری ہیں اورپارٹی کے وٹس ایپ گروپوں میں الزام تراشی کا معاملہ جاری ہے تازہ واقعہ خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ترمیمی …
Read More »پاکستانی مشکلات کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جب بھی مشکالات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے، ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان امت مسلمہ کی جنگ …
Read More »عمران خان ملاقات : پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے والوں میں 6 پارٹی رہنماؤں کے علاوہ 4 خاندان کے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔ بیرسٹر سلمان اکرم …
Read More »20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جے آئی ٹی میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما متعدد نوٹس کے باوجود جے آئی …
Read More »پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سنگین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات سنگین ہوگئے جب کہ سینیٹر علی ظفر نے سلمان اکرم راجا کے الزامات پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی …
Read More »