منگل , جنوری 27 2026

تعلیم

عابد وزیر خان کو اغوا کاروں نے رہا کر دیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے اغوا ہونے والے معروف تعلیمی ادارے “کپس” کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد وزیر خان کو اغوا کاروں نے رہا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے عابد وزیر کو اس شرط پر چھوڑا کہ وہ واقعے کی اطلاع لاہور پولیس کے سینٹرل …

Read More »

پنجاب میں سالانہ 190 دن تعلیم لازمی

موسم گرما کی چھٹیاں 6 ہفتوں تک محدود پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی تعداد کم کرنے اور طلبہ کو زیادہ دنوں تک تعلیم دینے کا منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر قائم کی گئی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے …

Read More »

لاہور کے جوہر ٹاؤن سے KIPS کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عابد وزیر خان 21 جنوری 2026 کی شام تقریباً 6 بجے اپنے دفتر سے گھر کے لیے روانہ ہوئے …

Read More »

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ موسم سرما کی تقریباً 30 روزہ طویل چھٹیوں کے بعد طلبہ و طالبات آج کلاسز میں واپس لوٹ آئے، جس سے تعلیمی اداروں میں رونق لوٹ آئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق موسم سرما کی …

Read More »

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے مطالبات منظور

قائد اعظم یونیورسٹی (QAU) میں طلبہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ طلبہ کے اہم مطالبات کی منظوری کے بعد انہوں نے اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے اور کیمپس میں معمول کی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ مذاکرات کے نتیجے …

Read More »

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

رمضان کی وجہ سے میٹرک 27 مارچ سے شروع پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک (نویں اور دسویں کلاس) اور انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) کے سالانہ اور ضمنی امتحانات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے احترام میں میٹرک کے …

Read More »

فارن ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے این آر ای نتائج مسترد کر دیے، پرو میٹرک سے منسلک کرنے کا مطالبہ

پاکستان فارن ڈاکٹرز میڈیکل گریجویٹس ایسوسی ایشن (پی ایف ایم جی اے) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) کے حالیہ نتائج کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور امتحان کو عالمی معیاری ٹیسٹ “پرو میٹرک” سے …

Read More »

پنجاب میں سکولوں کے لیے تعطیلات توسیع

پنجاب بھر میں شدید سردی اور گھنی دھند کے باوجود ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے (13 جنوری 2026 بروز منگل) تمام کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھل جائیں گی اور تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی آفیشل …

Read More »

طالبہ خودکشی: پسند کی شادی میں رکاوٹ

لاہور کی یونیورسٹی آف لاہور کی ڈی فارمیسی کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے کی تفتیش آہستہ آہستہ سلجھنے لگی ہے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف کیا ہے کہ واقعہ طالبہ کے اہل خانہ کی جانب سے پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر …

Read More »

یونیورسٹی آف لاہور طالبہ خودکشی کی تفتیش میں اہم انکشافات، معاملہ گھریلو تنازع

یونیورسٹی آف لاہور میں ڈاکٹر آف فارمیسی (ڈی فارم) کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ طالبہ کو تشویشناک حالت میں پہلے یونیورسٹی سے منسلک اسپتال اور پھر …

Read More »