وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور ملاقاتوں میں کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورہ کے دوران …
Read More »ECC کی ایران، روس کے ساتھ بارٹر تجارت کی منظوری
اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں 24 ارب روپے سے زائد کے اضافی گرانٹس بھی منظور، روزویلٹ ہوٹل کی مالی معاونت پر نظرِ ثانی کا حکم۔ اسلام آباد میں جمعرات کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے اجلاس میں …
Read More »پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت
ای سی سی نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی مشروط اجازت دے دی، درآمدی ڈیوٹی میں تدریجی کمی کا بھی فیصلہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی اصولی منظوری دے دی …
Read More »سیلاب متاثرین کو بجلی کے بل بھیجنا مناسب نہیں، وزیر خزانہ
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے حکومت نے سبق سیکھا، آئی ایم ایف نے بھی موجودہ صورتحال کو سمجھ لیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو فوری طور پر بجلی کے بل بھیجنا …
Read More »محمد اورنگزیب کا بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کی حمایت کا اعلان
وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نجی شعبے اور نوجوانوں کو ترقی میں مرکزی کردار دینے کے لیے اختراعات اور ضابطہ جاتی فریم ورک کی مکمل حمایت کرے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ایسا سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم …
Read More »11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل
صدرِ پاکستان نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیشن صوبائی وزرائے خزانہ اور ماہرین پر مشتمل ہوگا، آمدنی کی تقسیم اور مالی اختیارات پر سفارشات دے گا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر نے آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت 11واں قومی مالیاتی …
Read More »ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں …
Read More »اسٹیل ملز کی 32 سو ایکڑ پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے کراچی اسٹیل ملز کی 32سو ایکڑ زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری دےدی، پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے دو ارب 82 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت …
Read More »غلط تخمینوں کی بنیاد پر چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی: سی سی پی
چیئرمین مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) ڈاکٹر کبیر سدھو نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو چینی بحران کی وجوہات پر بریفنگ میں بتایا ہے کہ شوگر ایڈوائزی بورڈ نے گزشتہ سال حکومت کو درست تخمینہ فراہم نہیں کیا تھا، غلط تخمینوں کی بنیاد پر چینی برآمد کرنے کی …
Read More »ای سی سی کی معیشت اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج ایک اہم اجلاس میں صنعت، رہائش، ٹیلی کام اور ماحول کے شعبوں سے متعلق کئی بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں اقتصادی ترقی کے ایجنڈے کو …
Read More »