پاکستان کے بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مالی سال 26 کی پہلی ششماہی (جولائی-دسمبر 2025) میں 75 ارب روپے بڑھ کر 1.689 ٹریلین روپے ہو گئی—یہ 4.65 فیصد اضافہ ہے جبکہ حکومت نے FY25 میں 780 ارب روپے کی کیپیٹل انجیکشن اور 1.225 ٹریلین روپے کی کم شرح پر …
Read More »ورلڈ کپ شرکت: محسن نقوی کی آج وزیراعظم سے مشاورت
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا …
Read More »نئے چیئرمین ایس ای سی پی تعینات
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کبیر سدھو فی الحال چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے …
Read More »سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا عہدے سے فارغ
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن مومن آغا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مومن آغا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر بیوروکریٹ ہیں۔ …
Read More »اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات کو ایک بار پھر ملتوی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ نے اسلام آباد میں پنجاب طرز کے بلدیاتی نظام کی قانون سازی کی بھی منظوری دی اور اس سلسلے میں اسلام …
Read More »شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد …
Read More »میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے وزیر اعظم پاکستان کی تشکیل کردہ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی ٹیوشن فیس کی حد مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کونسل نے اجلاس میں …
Read More »جامع انرجی پلاننگ اور آزاد بجلی مارکیٹ کا فیصلہ
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد توانائی سے متعلق مختلف …
Read More »کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی کی توسیع
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم پالیسی اور قانون سازی کے فیصلے کیے گئے، جن میں نیشنل کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری پالیسی 2025 کی منظوری، آف گرڈ پاور پلانٹس لیوی ایکٹ 2025 میں توسیع، پیپرا آرڈیننس 2002 میں ترامیم اور ویزا کلیئرنس …
Read More »وزیراعظم کا ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فاتح ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اور …
Read More »
UrduLead UrduLead