اتوار , اکتوبر 12 2025

ٹیکنالوجی

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے لیے ’کرپٹو کونسل‘ قائم

وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کرپٹو کونسل کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع ریگولیٹری اور عملی فریم ورک تیار کرنا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا کہ نئی تشکیل …

Read More »

سرائیکی ٹک ٹاکر۔۔اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی۔۔حقیقت سامنے آگئی

جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔ کافی عرصے سے ٹک ٹاک …

Read More »

رجب بٹ کا اہلیہ ایمان اور تنازعات پر مئوقف: سب کچھ ٹھیک ہے، سوشل میڈیا نے بات کو بڑھا دیا

مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ لاہور کے معروف وی لاگررجب بٹ، جو اپنی دلکش شخصیت، خاندانی وی لاگز …

Read More »

سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل فون ’Galaxy Z Fold 7 W26‘ چین میں 11 اکتوبر کو لانچ

نیا ماڈل پتلا، ہلکا، اور طاقتور فیچرز سے لیس ہوگا، ٹری فولڈ فون پر بھی کام جاری ٹیکنالوجی کی دنیا کی سرکردہ کمپنی سام سنگ ایک بار پھر فولڈ ایبل فونز کی جدت میں نیا سنگ میل عبور کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی سے طبی معلومات لینا: فائدہ یا خطرہ؟

زیادہ تر صارفین فوری رہنمائی کے لیے ChatGPT استعمال کرتے ہیں، مگر ماہرین کے مطابق اس پر مکمل انحصار خطرناک ہو سکتا ہے نومبر 2022 میں لانچ ہونے کے بعد سے، ChatGPT نے طبی معلومات تک رسائی کا طریقہ بدل دیا ہے۔ ایک حالیہ سروے سے پتا چلا ہے کہ …

Read More »

ہانیہ عامر کے نقلی بالوں پر بنگلہ دیش میں تنازع، سن سِلک شیمپو کی ساکھ پر سوالات

بنگلہ دیشی سوشل میڈیا صارفین نے نقلی بالوں کے ساتھ سن سِلک شیمپوکی تشہیری مہم پر اداکارہ اور کمپنی دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر حالیہ دنوں میں ایک ملٹی نیشنل شیمپو کمپنی– سن سِلک شیمپو–کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پہلی بار بنگلہ دیش گئیں، …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر الیکٹرانکس اسمگلنگ کا اسکینڈل بے نقاب

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف بی آر کی کارروائی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط، مزید 38 کروڑ روپے کی ڈیوٹی چوری کا انکشاف کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑے اسمگلنگ اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء کسٹمز …

Read More »

T-کیش پورٹل بند، پنجاب میں شہریوں کو مشکلات

پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ منصوبہ تکنیکی بحران کا شکار لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کردہ T-کیش کارڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں میں شہریوں کو کارڈ کے حصول، ری چارجنگ اور …

Read More »

پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری

کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل کی ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے انضمام کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا ویزہ قوانین میں انقلابی تبدیلیاں کا اعلان

متعدد نئی اقسام متعارف، AI ماہرین و ایونٹ شرکاء کے لیے خصوصی ویزے متحدہ عرب امارات نے ویزہ پالیسی میں بڑی اصلاحات کرتے ہوئے متعدد نئی ویزہ اقسام متعارف کروا دی ہیں، جن کا مقصد مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ملک میں آمد اور قیام کے لیے …

Read More »