منگل , جنوری 27 2026

Tag Archives: OGRA

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری 2026 سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی …

Read More »

پیٹرولیم اسمگلنگ سے سالانہ 300 ارب کا نقصان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ تقریباً 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا گیا ہے جبکہ نائب وزیراعظم …

Read More »

گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا

وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پر تمام زمرہ جات کے لیے گیس کی قیمتوں میں اگلے چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا، جس سے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔ موجودہ مالی سال کے اگلے چھ ماہ کے لیے تمام …

Read More »

نئے سال پر پیٹرول اور ڈیزل سستا، ایل پی جی مہنگی

سال نو 2026 کے آغاز پر عوام کو مخلوط خبر ملی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی …

Read More »

قطرسے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ

قطر نے 2026 کے لیے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد حکومت نے مقامی گیس کے بند کنویں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق سرپلس ایل این جی …

Read More »

ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا، پیٹرول کی قیمت برقرار

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے …

Read More »

16 دسمبر سے پیٹرول 11 روپے تک سستا ہونے کا امکان

حکومتِ 16 دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 8 سے 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ متوقع نئی قیمتیں (فی لیٹر) پیٹرول: تقریباً 11 روپے 36 پیسے تک کمی ہائی …

Read More »

او ایم سیز اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ حکومت کو بھیجی گئی نئی سمری میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جاچکی ہے، جہاں اس …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے ایک ابتدائی ورکنگ تیار کر لی ہے، جو اگلے پندرہ روزہ ریویو میں زیر غور لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس ورکنگ کے تحت پٹرول کی قیمت فی لیٹر 3.70 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.28 روپے، مٹی …

Read More »

پیٹرولیم ڈویژن کا موسم سرما گیس پلان کا جائزہ

پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما میں گیس کی طلب کو منظم کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں، اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی لوڈ مینجمنٹ حکمت عملیوں کا جائزہ لینے کے …

Read More »