صنعتی نمائندوں کا انتباہ، اضافہ مقابلے کی منڈی کو تباہ اور صارفین پر بوجھ ڈالے گا نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ …
Read More »پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو لیگ میں شرکت کی منظوری
25 کروڑ حکومتی فنڈز وزارت خزانہ رقم فراہم کرے گی، 10 کروڑ روپے اسپانسرز سے جمع ہوں گے پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس مقصد کے لیے 25 کروڑ روپے فراہم کرنے کا …
Read More »سینیٹ آئی ٹی کمیٹی: جاز کی ناقص سروس پر تشویش
سینیٹ کمیٹی کا یوفون کے نقصانات پر بھی تشویش کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے جاز پر صارفین سے چھ ارب روپے سے زائد کی اضافی وصولیوں اور ناقص کوالٹی آف سروس کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کی …
Read More »لاہور بورڈ کے امتحانات میں سکھ طالبعلم کی شاندار کامیابی
اونکار سنگھ نے 550/555 نمبر حاصل کیے، اسلامیات میں 98 اور ترجمہ قرآن میں 49/50 نمبر لے کر سب کو حیران کر دیا لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات (کلاس نہم، 2025) میں ایک غیرمعمولی اور متاثر کن کامیابی سامنے آئی ہے، جہاں ایک سکھ طالبعلم …
Read More »پاکستان ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
فاطمہ ثنا کپتان مقرر، قومی ٹیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کھیلے گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں …
Read More »پنجاب اور سندھ میں دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی صورتحال سنگین
پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج، چناب اور دیگر ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا، سیکڑوں مکانات اور ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں جہاں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند …
Read More »نبیل اور زنجبیل کی ’’کیا ڈرامہ ہے‘‘ کے ججز پر تنقید
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں تنقید اور ریویو شوز کی روایت پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ معروف مصنفہ زنجبیل عاصم شاہ اور اداکار نبیل ظفر نے حالیہ گفتگو میں مقبول شو ’’کیا ڈرامہ ہے‘‘ کے ججز پر تنقید کی اور ان کے اندازِ تنقید کو غیر مناسب قرار دیا۔ …
Read More »خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 406 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 247 افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق …
Read More »عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم لاہور میں ریلیز
پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’ایہنانوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ ریلیز کر دی گئی ہے جس کا رنگا رنگ پریمیئر لاہور کے ایک مقامی سینما میں منعقد ہوا۔ تقریب میں …
Read More »ایم کیو ایم کا رکن کبھی نہیں رہا، کارکنان نے یرغمال بنایا تھا: تابش ہاشمی
اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ٹی وی میزبان نے انکشاف کیا کہ 2008 میں ایم کیو ایم کارکنان نے انہیں اور ان کے والد کو یرغمال بنا کر ڈرایا دھمکایا تھا۔ معروف کامیڈین اور ٹی وی شو ہنسنا منع ہے کے میزبان تابش ہاشمی نے وضاحت کی ہے کہ وہ کبھی …
Read More »