پاکستان اور ترکیہ آئندہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک (ایس ای ایف) میں توسیع کریں گے جس میں تجارت ان گڈز ایگریمنٹ بھی شامل ہے۔ رجب طیب اردوان 12 فروری 2025 کو اسلام آباد پہنچیں گے اور دو سے تین دن …
Read More »پنجاب حکومت: گندم کی خریداری نجی کمپنیاں کریں گی
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لیے نئی پالیسی مرتب کر لی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری اب نجی کمپنیاں کریں گی۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی کاشت کاروں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، …
Read More »پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اسمبلی کا بیرسٹر گوہر کیخلاف بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان نے پارٹی کے بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف بانی پی آئی کو خط لکھیں گے۔ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر …
Read More »سپریم کورٹ سوسائٹی کے خلاف ماحولیاتی ایجنسی کی درخواست خارج
ماحولیاتی تحفظ کے ٹربیونل نے اسلام آباد سیکٹر جی سترہ میں سپریم کورٹ کے ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ کرنے اور صفائی کے عدم اقدامات کے الزامات پر مبنی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ درخواست کی سماعت چیئرپرسن عادل انور کی سربراہی میں ممبر …
Read More »ملک ریاض اوردیگرکےخلاف ایک اورانکوائری شروع
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے ای او بی آئی فنڈز میں کرپشن اور خردبرد کے معاملےپر نیب نے ای او بی آئی چیئرمین سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سےای اوبی آئی فنڈزمیں کرپشن اورخردبردہونے کے معاملےپرنیب نےملک ریاض اور دیگر کےخلاف ایک اورانکوائری شروع …
Read More »یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جارہا ہے، ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء کی ملاقاتیں
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل …
Read More »اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی خریداری: اوورسیز پاکستانیوں کا ٹیکسوں سے استثنیٰ کا مطالبہ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وفاقی دارالحکومت کے نئے سیکٹرز میں پہلی بار پلاٹوں کی خریداری کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس/ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) سے استثنیٰ اور پاکستانی روپے میں ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ وورسیز پاکستانیوں بالخصوص سی ڈی اے سیکٹر سی 14 کی بیلٹنگ میں …
Read More »ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا
سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا امکان ہے، جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 …
Read More »عمران خان کی آرمی چیف کو پالیسیوں میں تبدیلی کی اپیل
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر ان سے پالیسیوں میں تبدیلی کی اپیل کی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر …
Read More »