صدرِ پاکستان نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیشن صوبائی وزرائے خزانہ اور ماہرین پر مشتمل ہوگا، آمدنی کی تقسیم اور مالی اختیارات پر سفارشات دے گا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر نے آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت 11واں قومی مالیاتی …
Read More »وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری
سالانہ شرح 2.30 فیصد ریکارڈ، آٹا، ٹماٹر، پیاز اور چکن مہنگے ہوگئے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا …
Read More »چائنا موبائل پاکستان کی غیر قانونی اسپیکٹرم استعمال سے 18 ارب روپے کا نقصان
آڈٹ رپورٹ کے مطابق زونگ نے لائسنس کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی اضافی فریکوئنسی استعمال جاری رکھی، معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ چائنا موبائل پاکستان لمیٹڈ (زونگ) کی جانب سے اضافی ریڈیو اسپیکٹرم کے طویل غیر قانونی استعمال نے قومی خزانے کو تقریباً 18 ارب روپے …
Read More »بلڈ پریشر پر سخت کنٹرول دل کے امراض اور اخراجات کم کرنے میں مددگار
نئی امریکی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سے کم رکھنے سے دل کے دورے اور فالج کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلڈ پریشر (بلند فشار خون) کو سختی سے قابو میں رکھنا نہ صرف مریضوں کی صحت کے لیے …
Read More »نیپرا نے جولائی 2025 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مقرر کر دی
نیپرا نے جولائی 2025 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر عوامی سماعت 28 اگست کو طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ایکس-واپڈا ڈسکوز) کے لیے جولائی 2025 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی سماعت …
Read More »کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا این ڈی ایم اے کا الرٹ
خیبرپختونخوا میں 23 تا 26 اگست مون سون بارشوں کا الرٹ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کراچی اور حیدرآباد میں اگلے چند گھنٹوں کے دوران شدید بارش کے امکان پر ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں آئندہ ایک …
Read More »پاکستان نے 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیوں کا ہدف رکھا
حکومت نے نئی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 کے تحت 2030 تک ملک میں 30 فیصد گاڑیوں کی فروخت کو الیکٹرک بنانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق وفاقی اور صوبائی سطح پر ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ ملک بھر میں تین …
Read More »عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے بانی پی …
Read More »ٹیلی کام کمپنیوں پراضافی وصولیوں کا الزام: سینیٹ کمیٹی کا نوٹس
ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6 ارب 58 کروڑ روپے اضافی وصولیوں کا الزام، سینیٹ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے نوٹس لے لیا،چیئرمین پی ٹی اے سے بریفنگ طلب کرلی گئی ہے۔ پاکستان کی سرفہرست ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6 ارب 58 کروڑ …
Read More »کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا
سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد سے کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے، کئی علاقے دو روز بعد …
Read More »