ندوتوا کے غنڈوں کی دھمکیوں کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارتی فلم عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ فلمایا گیا پہلا نغمہ ’خُدایا عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ فواد خان کی جس فلم کا ان کے بھارتی اور پاکستانی مداحوں کو بے چینی سے …
Read More »شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ میں سونم باجوہ
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کے بارے میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کچھ دنوں پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اس فلم میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی خصوصی انٹری ہو گی اور وہ شاہ رخ خان کے …
Read More »ماورا حسین اب بھارتی گانے میں نظر آئیں گی
پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد اداکارہ ماورا حسین بھی بھارتی سنیما میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماورا حسین نے بھارتی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’تو چاند …
Read More »فواد خان 9 سال بعد بھارتی سنیما انڈسٹری میں ری انٹری دینے کے لیے تیار
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ ہر دلعزیز سُپر اسٹار اداکار فواد خان نے میٹھی عید پر مداحوں کو عیدی دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے آنے والی بالی ووڈ فلم کا ٹیزر شیئر کر دیا۔ فواد خان 9 سال بعد 9 …
Read More »خود سلمان خان نے بھی اس بار فلم ”سکندر“ کو سنجیدگی سے نہیں لیا
سلمان خان کی نئی فلم ”سکندر“ نہ صرف روایتی بالی وڈ کے شوقین افراد کے لیے ایک بڑی مایوسی ثابت ہوئی بلکہ خود ان کے پکے مداحوں کو بھی شدید مایوس کر گئی، جو سالہا سال سے عید کے موقع پر اپنی محنت کی کمائی خرچ کر کے ان کے …
Read More »سلمان خان کی نئی فلم سکندر 30 مارچ کو ریلیز ہوگی
سلمان خان کی نئی فلم سکندر کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا، تیس مارچ کو یہ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان نے جمعہ کی بجائے اتوار کو فلم ریلیز کرنے کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے 2023ء میں ٹائیگر تھری بھی جمعہ کی بجائے اتوار …
Read More »عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ کا دنیا سے تعارف
بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عامر خان نے اپنی پری برتھ ڈے میڈیا میٹ کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو دنیا سے ملوایا اور اپنی محبت کی کہانی اور گوری سپراٹ کے ساتھ …
Read More »شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل کی دھوم
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ شاہ رخ خان نے جے پور میں منعقد ہونے والے گرینڈ آئیفا ایوارڈز 2025 میں شرکت کی۔ جہاں وہ ہمیشہ کی طرح سب کی توجہ سمیٹنے میں ایک مرتبہ پھر کامیاب …
Read More »سلمان خان کی ایکشن فلم سکندر کا دھماکے دار ٹیزر جاری
انصاف نہیں، حساب کرنے آیا ہوں، بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر فلم سکندر کا دھماکے دار آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ سلمان خان اور رشمیکا منڈانا کی فلم سکندر کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا اور اب بالآخر فلم کا پہلا ٹیزر ریلیز …
Read More »عامر خان تیسری شادی کیلئے تیار
بالی وڈ اداکار عامر خان، رینا اور کرن راؤ سے طلاق کے بعد اب تیسری بار دُلہا بننے کیلئے پر تولنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 59 سالہ عامر خان حال ہی میں ایک خاتون کے ساتھ تعلقات استوار کر چکے ہیں جن کی سنجیدگی ہر …
Read More »