جمعرات , اپریل 30 2026

Tag Archives: weather report

شدید گرمی کی لہر: خود کو محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے

ملک بھر میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کے ساتھ ہی ہیٹ ویو (شدید گرمی کی لہر) نے شہریوں کی صحت اور روزمرہ زندگی کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ ماہرین صحت خبردار کر رہے ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہیٹ اسٹروک، پانی …

Read More »

ملک بھر میں گرم و خشک موسم کا امکان

شمالی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی Pakistan Meteorological Department نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور گرج چمک کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے …

Read More »

طوفانی بارشیں، سیلاب اور نقصانات

ماہرین موسمیات کے مطابق یہ صورتحال ایک مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث پیدا ہوئی ہے جو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارش، آندھی اور گرد آلود طوفان دیکھنے میں آئے۔ …

Read More »

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک بھر میں ہفتے کے دوران بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں برفباری متوقع Pakistan Meteorological Department نے آئندہ چھ دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف علاقوں میں بارشوں اور …

Read More »

آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے …

Read More »

مغربی ہوائیں کی آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی

مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی، انتیس نومبر اور دو دسمبر کو مری،اسلام آباد، میانوالی اور بھکر میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ پنجاب کے علاقوں میں جاری فضائی آلودگی میں مزید کمی اور ہوا کا معیار بہترہونے کی توقع ہے البتہ پنجاب …

Read More »

محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق نئی پیشگوئی

مکحمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، سیاحتی مقامات برفباری کے باعث مزید سرد ہوگئے جبکہ اسکردو، استور، ہنزہ اور وادی نیلم میں برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

محکمہ موسمیات بارش اور برفباری سے متعلق پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے زیادہ …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا …

Read More »

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اورژالہ باری کا امکان ہے۔ مری، …

Read More »