پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سےگفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کررہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو …
Read More »طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا: آئی جی موٹروے پولیس کو عہدے سے ہٹایا گیا
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر کو بظاہر دو طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹروے پولیس کے عہدے سے ہٹا کر ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘(OSD) بنا دیا گیا ہے۔ بیوروکریسی کے مطابق ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘ ایسے …
Read More »ٹرمپ کے نامزد ایلچی کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی …
Read More »پی ٹی آئی کا ’ٹائم فریم‘ کا مطالبہ قبول
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ٹائم فریم مقرر کرنے کے مطالبے کو قبول کرے گی۔ نجی ٹی وی …
Read More »مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت سے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئے وزارت قانون کو ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پر معاملات طے پائے جانے اور حکومت کی جانب …
Read More »دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، ویٹیکن سٹی میں دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر پوپ فرانسس نے کہا کہ موجودہ حالات میں بہت مایوسی ہے، جنگیں جاری ہیں، بچے بندوقوں کے نشانے پر ہیں۔ انہوں نے کہ کہ اسکولوں اور اسپتالوں پر بم برسائے جا …
Read More »PMLN کی پیپلز پارٹی کو پنجاب سے متعلق تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ سے متعلق مختلف امور پر اتفاق رائے ہوگیا جب کہ وفاق میں حکومت کی قیادت کرنے والی پارٹی نے اپنی اتحادی جماعت کو صوبے کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ رپورٹ کے مطابق مرکز …
Read More »مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان سے مذاکراتی کمیٹی کے ممبران نے ملاقات کی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی سے بھی آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور سے پی ٹی …
Read More »صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے جب کہ اپوزیشن کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات …
Read More »