google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 370
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

ٹک ٹاک کی فروخت کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں 75 دن کی توسیع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک کی امریکی شاخ کسی غیر چینی خریدار کو فروخت کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں 75 دن کی توسیع کر دی ہے۔ بصورت دیگر، ایپ پر مؤثر پابندی عائد کر دی جائے گی، جو …

Read More »

کے پی وزراء تنازعہ: کابینہ سے ہٹائے جانے یا قلم دان تبدیل کرنے کا امکان

بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کو صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کی اور کہا عاطف خان اور شیر ارباب کو آپ کے کہنے پر ہی عہدوں …

Read More »

ویمن ورلڈ کپ: خواتین کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچنا شروع

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کا مشن لئے خواتین کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ تھائی لینڈ، بنگلہ دیش اورآئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئی، تینوں ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصارمیں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا، ٹیم موومنٹ کے وقت روڈ پرہرقسم …

Read More »

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف: حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب

مریکہ کی طرف سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملہ پر حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر تجارت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم: نیوزی لینڈ کا ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں ایک اور مایوس کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اور تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلی سوئپ کا شکار ہو گئی۔ آخری ون ڈے میچ میں بھی شاہینوں کو 43 رنز سے شکست ہوئی، جس کے بعد پاکستان سیریز میں …

Read More »

سارہ خان اور فلک شیر نے نور کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان اپنی شاندار اداکاری اور باوقار شخصیت کے باعث مداحوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ ان کی فلک شبیر سے شادی اور بیٹی الیانہ کے ساتھ خوبصورت لمحات نے انہیں شوبز کی سب سے پسندیدہ جوڑیوں میں شامل …

Read More »

 فخر زمان کا انجری سے صحتیابی کے بعد لاہور قلندرز کے نیٹ پر بیٹنگ کا آغاز 

پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے انجری سے صحتیابی کے بعد لاہور قلندرز کے نیٹ پر بیٹنگ کا آغاز کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ بعد بیٹنگ کرنا قدرے عجیب سا لگ رہا تھا تاہم پوری امید ہے اگلے دنوں …

Read More »

بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات سے 3,696 ارب روپے کی بچت ہوگی: وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ “بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں،  انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پاور …

Read More »

ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے: انمول بلوچ

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر بالاخر خاموشی توڑ دی۔ پچھلے چند ہفتوں سے انمول بلوچ کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، لیکن اداکارہ نے اس بارے میں …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان سمیت چھ ٹیموں کی شرکت کی تصدیق

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے ایشیا ہاکی کپ کے میزبان کا باقاعدہ طور پراعلان کر دیا گیا ہے جس میں پاکستانی ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ ایشیا ہاکی کپ 29 اگست سے 7 ستمبر تک راج گڑھ، بھارت میں ہوگا۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کے اعلامیے …

Read More »