جمعہ , اکتوبر 17 2025

توانائی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔  گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔  گیارہ روز میں …

Read More »

نیپرا کا حیسکو اور سیپکو کو 9 کروڑ کا جرمانہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نقصانات کم نہ کرنے، ریکوری میں بہتری نہ لانے، پولزکی ارتھنگ اور حفاظتی معیارات پر عمل نہ کرنے پر سندھ میں بجلی کے تقسیم کار دونوں سرکاری اداروں سکھر الیکٹرک کمپنی (سیپکو) اور حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے خلاف بڑاایکشن لیتے ہوئے …

Read More »

ایس این جی پی ایل شدید مالی بحران سے دوچار

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 76.523 ارب روپے کے واجبات غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کمپنی کے مطابق، 76.523 ارب روپے میں سے گڈو پاور پر …

Read More »

مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کےالیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں مونس علوی کی صوبائی محتسب کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ صوبائی محتسب اور فریق خاتون نے تحریری جواب جمع کرایاکہ صوبائی محتسب …

Read More »

وزارت توانائی اور SBP کے درمیان چینی توانائی منصوبوں پر اختلافات

وزارت توانائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے درمیان چینی توانائی منصوبوں کو واجب الادا 431 ارب روپے کی ترسیلات کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ رقم کمرشل بینکوں کے ذریعے فراہم کی جانی ہے، تاہم پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ کا امکان

پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کے حوالے سے کی گئی ایک پیشگوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں …

Read More »

حکومت کا شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا مزید بوجھ

وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ دونوں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں ڈھائی روپے اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 75 روپے 52 پیسے سے بڑھا …

Read More »

مونس علوی پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت

محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ  کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان 31 جولائی کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے …

Read More »

قطر ایل این جی نظر ثانی معاہدہ: پٹرولیم اور پاور وزاراء میں اختلافات شدید..؟

پاور ڈویژن کی جانب سے وزیر پٹرولیم کو قطر کے ساتھ ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کی تجویز پر ماہرین نے شدید تنقید کی ہے۔ وفاقی وزیر پاور نے پاور ڈویژن کی جانب سے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (IPPs) کے ساتھ کیے گئے …

Read More »