جمعرات , جنوری 29 2026

سندھ، تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ 

ترجمان کے مطابق31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول یکم جنوری 2025 کو کھلیں گے۔ 

تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال رہے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لاہور کے جوہر ٹاؤن سے KIPS کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی …