پیر , دسمبر 8 2025

ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، بل کا مقصد پائیدار ترقی کو تیز کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی کو فروغ دینے اورمؤثر طریقے سے گورننس کو جدید بنانے کی کوشش کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت شزا فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل …

Read More »

گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔ رجب بٹ گرفتاری کیس میں اہم پیشرفت اُس وقت ہوئی جب پولیس نے ناجائز اسلحہ کیس میں انہیں ضمانت پر رہا کیا۔ پولیس کے مطابق رجب …

Read More »

رسم حنا کے بعد ’’ طلاق مہندی‘‘ کا نیا ٹرینڈ

بھارت میں خاتون نے اپنی ناکام شادی کا سفر مہندی کے ذریعے بیان کردیا۔ دلہن کی تیاری مہندی کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہے، شادی کی خوشی میں دلہن اپنے ہاتھوں کو مہندی سے سجاتی ہے، مگر اب مہندی افسوس کے طور پر بھی لگائی جانے لگی جس کا ٹرینڈ …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، ہر کوئی پریشان

آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، سست روی اور …

Read More »

سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا  کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔ ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …

Read More »

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز میں موبائل فونز پر پابندی عائد

منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز پرہوگا۔ ضلعی تعلیمی افسران کو اس پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب سکول ایجوکیشن …

Read More »

اہم شخصیات کے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات

ملک بھر میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ بن گئیں، کراچی میں 50شہریوں نے شکایات درج کروادیں، جسٹس (ر) وجیہ الدین اور سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے بھی شامل، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر نواز نے بتایا ہے کہ مالیاتی دھوکہ …

Read More »

موبائل پر وی پی این رجسٹریشن کی سہولت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی جانب سے اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز کی سہولت کے لیے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی۔ فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این  استعمال کرنے کے لیے پی …

Read More »

پاکستانی حکام کو ہدف بنانے والی اینڈرائیڈ ایپس

پاکستانی حکام کو ہدف بنانے والی اینڈرائیڈ ایپس کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق مشتبہ ایپس صارفین کی رضامندی سے ان کے ذاتی اور مالی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتی ہیں جس میں میڈیا فائلز، رابطوں کی فہرست، کال لاگز اور …

Read More »

انٹرنیٹ کو سلو کرنے کی کوئی پالیسی نہیں: چیئرمین پی ٹی اے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی پر تشویش کا اظہار، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ یکم جنوری سے وی پی این کی لائسنسنگ شروع کردیں گے۔ وی پی این کی لائسنسنگ سے مسئلہ حل ہوجائے گا تاہم انٹرنیٹ وی پی این …

Read More »