جمعرات , جون 18 2026

سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔

ترجمان میٹا  کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔

ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں خرابی سے دنیا بھرمیں صارفین متاثرہوئے تھے،

سروسز میں تعطل کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب ہوا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

امریکا کی xAI کے ماحولیاتی مقدمے میں مداخلت

امریکی حکومت نے ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی xAI کے حق میں ایک اہم …