google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔

رجب بٹ گرفتاری کیس میں اہم پیشرفت اُس وقت ہوئی جب پولیس نے ناجائز اسلحہ کیس میں انہیں ضمانت پر رہا کیا۔

پولیس کے مطابق رجب بٹ صبح عدالت میں پیش ہوکر اپنی ضمانت حاصل کریں گے۔

واضح رہے کہ ناجائز اسلحہ کیس میں ملزم کی شخصی ضمانت صرف ایس ایچ او دے سکتا ہے۔

اُدھر یوٹیوبر رجب بٹ کی گرفتاری میں محکمہ وائلد لائف کی بڑی نااہلی بھی سامنے آگئی ہے،

پولیس نے یوٹیوبر کے گھر شیر کے بچے کی موجودگی کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف کو دی جس پر ملازمین شیر کے بچے کو برآمد کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

شیر کے بچے کی برآمدگی کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف نے ملزم کے خلاف درخواست تک نہ دی، 

قانونی طور پر ملزم کے خلاف قانونی کے لیے درخواست وائلد لائف نے دینی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے