ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

پہلا ایک روزہ میچ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا

 پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ کا ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو ہوگا،

دونوں ٹیمیں بولینڈ بینک پارک پارل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاون پہنچ گیا ہے،

پاکستان کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق ڈھائی بجے پریکٹس کرے گی، ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا، 

ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاون اور جوہانسبرگ میں ہوں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سیریز کے تینوں میچز میں سے دو میں حیرت انگیز شکست دی

جبکہ تیسرا میچ بارش کی نظر ہوگیا، یوں جنوبی افریقہ نے 0-2 سے سیریز کو اپنے نام کرلیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرول ڈیزل قیمت اضافہ کے بعد پاکستان میں پیٹرول پمپ پر نرخوں کا بورڈ

پیٹرول ڈیزل قیمت میں اضافہ: مسلسل پانچویں روز نرخ بڑھا دیے گئے

حکومتِ پاکستان کی وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …