پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Rajab Butt

رجب بٹ کا اہلیہ ایمان اور تنازعات پر مئوقف: سب کچھ ٹھیک ہے، سوشل میڈیا نے بات کو بڑھا دیا

مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ لاہور کے معروف وی لاگررجب بٹ، جو اپنی دلکش شخصیت، خاندانی وی لاگز …

Read More »

بیٹنگ ایپس کی تشہیر: رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں یوٹیوبر کے خلاف قانونی کارروائی، بیرون ملک موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے اسلام آباد میں نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف غیر قانونی بیٹنگ ایپلی کیشنز کی تشہیر کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا …

Read More »

رجب بٹ کے بعد اقرا کنول بھی جوا کھیلنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں طلب

ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ پہلے ہی زیر تفتیش نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے یوٹیوبر اقرا کنول کو بھی جوا کھیلنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں طلب کرلیا۔ ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے خلاف ’این سی سی آئی …

Read More »

ٹک ٹاکر “پتلو”کو دبئی ائرپورٹ پر منی لانڈرنگ کے الزام میں زیر حراست : رجب بٹ کا دعویٰ

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دبئی ایئرپورٹ پر مشہور ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ مشہور ٹک ٹاکر اور میرے دوست ’پتلو‘ کو دبئی ایئرپورٹ پر حکام …

Read More »

رجب بٹ کی ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید

رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کری ایٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، وہ اپنے …

Read More »

حرا مانی کے ساتھ رجب بٹ کا گانا ریلیز

مقبول یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی اور ان کا پہلا گانا اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار و ریپر حمزہ ملک کے گانے ’اوور یو‘ کو ریلیز کردیا گیا، جس میں حرا مانی اور …

Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ کی گرفتاری: قریبی شخص کی مخبری پرہوئی

مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔  لاہور پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ چھاپے کے دوران رجب بٹ کو لائسنس کے بغیر کلاشنکوف اور غیر قانونی طور پر رکھے گئے شیر کے بچے کی ملکیت پر گرفتار کیا …

Read More »

گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔ رجب بٹ گرفتاری کیس میں اہم پیشرفت اُس وقت ہوئی جب پولیس نے ناجائز اسلحہ کیس میں انہیں ضمانت پر رہا کیا۔ پولیس کے مطابق رجب …

Read More »