ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کے مطابق پاکستان اور لیبیا نے 4.6 ارب ڈالر کے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو جنوب سے جنوب فوجی تعاون میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ لیبیا کی تقسیم شدہ فوج کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوششوں کو تقویت دیتا ہے …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر
دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 …
Read More »علی ظفر کی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے 15 سال کے طویل وقفے کے بعد اپنی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز کر دی ہے۔ یہ البم 12 گانوں پر مشتمل ہے اور علی ظفر کے موسیقی کے سفر میں ایک نیا اور دلچسپ باب کا اضافہ کرتی ہے۔ …
Read More »سہانجنا (مورنگا) کا سالن، سردیوں میں صحت کا قدرتی تحفہ
سہانجنا، جسے مورنگا بھی کہا جاتا ہے، کا سالن پاکستانی گھریلو دسترخوان کا ایک روایتی مگر غذائیت سے بھرپور کھانا ہے، جو خاص طور پر سردیوں کے موسم میں صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق مورنگا میں وٹامن اے، سی اور ای کے ساتھ ساتھ …
Read More »پی آئی اے نجکاری: فوجی فرٹیلائزر بولی سے دستبردار، تین گروپس مقابلے میں
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے بولی کے عمل سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے سے نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارنسٹ منی …
Read More »ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز
ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوہار شامل ہیں، جبکہ اتوار کے روز ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا فیلڈنگ کا فیصلہ
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں آج دبئی میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا۔ فائنل سے قبل …
Read More »صدر ٹرمپ کا نیا ویزا پروگرام، ایک ملین ڈالر میں گرین کارڈ کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا ویزا پروگرام متعارف کراتے ہوئے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایک ملین ڈالر کی ادائیگی پر امریکی گرین کارڈ طرز کا ویزا حاصل کیا جا سکے گا۔ گولڈ کارڈ کے حصول کے لیے باقاعدہ ویب سائٹ بھی لانچ کر …
Read More »پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے مسائل حل نہ ہو سکے اور وہ بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد قومی کھلاڑیوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر سترہ، سترہ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں سنایا، جہاں دونوں ملزمان پیش ہوئے۔ عدالتی …
Read More »
UrduLead UrduLead