درآمدی پالیسی میں ترامیم، پرسنل بیگیج اسکیم میں تبدیلی اور پرانے گاڑیوں کی درآمد پر نئی شرائط زیرِ غور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ 24 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں درآمدی پالیسی آرڈر (Import Policy Order) میں اہم ترامیم کی منظوری دیے …
Read More »پاک افغان کشیدگی، سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند
چمن، طورخم اور وزیرستان میں تجارتی سرگرمیاں معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم بارڈر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے سرحدی راستے مسلسل گیارہویں روز بھی مکمل طور پر بند ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان …
Read More »السر کے مریضوں کے لیے خطرناک غذائیں
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چکنائی، تیزابیت والی اشیاء اور کیفین السر کو بگاڑ سکتی ہیں ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ السر کے شکار افراد کو اپنی خوراک میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے کیونکہ کچھ عام غذائیں ان کے زخموں کو بگاڑ سکتی ہیں اور پیچیدگیاں …
Read More »پی ٹی آئی کا ملک گیر عوامی رابطہ مہم اور کراچی میں بڑی ریلی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے آغاز اور نومبر میں کراچی میں بڑی عوامی ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد چیئرمین عمران خان کی رہائی اور پارٹی کے سیاسی موقف کو عوام تک پہنچانا ہے۔ پارٹی کی …
Read More »اوپن اے آئی نے نیا ویب براؤزر ’چیٹ جی پی ٹی اٹلس‘ متعارف کرا دیا
مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی نیا ویب براؤزر ’چیٹ جی پی ٹی اٹلس‘ (ChatGPT Atlas) پیش کر دیا ہے، جو صارفین کو انٹرنیٹ براؤزنگ کے دوران ایک ذہین معاونت فراہم کرے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق ’چیٹ جی پی …
Read More »وفاقی وزیر شزا فاطمہ پر قائمہ کمیٹی میں حکومتی اراکین کی سخت تنقید
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ٹی میں ترقی کے بلند دعوے تو کرتی ہے مگر عوام اب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم …
Read More »وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیٹے کا داخلہ سرکاری اسکول میں کروایا
تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …
Read More »پاکستان نے تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے …
Read More »ایف بی آر نے 238 ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں افسر کو برطرف کردیا
کراچی کے ریجنل ٹیکس آفس کے سینیئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو کو 238 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کیس کی ناقص تفتیش پر عہدے سے برطرف کردیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کے روز ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریجنل ٹیکس آفس ون (کراچی) …
Read More »مولانا طارق جمیل کا خواجہ سرا سے نکاح کے معاملے پر بیان
مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مرد کا خواجہ سرا سے نکاح شرعاً جائز نہیں کیونکہ نکاح کی بنیاد اولاد پر ہے اور خواجہ سرا اس کے قابل نہیں پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے فیشن ڈیزائنر اور سماجی کارکن ماریہ بی کے …
Read More »
UrduLead UrduLead