بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا پولیس نے رات تقریباً دو بجے ختم کرا دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال …
Read More »اڈیالہ جیل کے سامنے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا جاری، ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شدید احتجاج
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی خٹک اور عظمیٰ خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے رکھا ہے۔ کارکنوں نے اڈیالہ جیل جانے والا مرکزی راستہ مکمل بند کر دیا ہے جبکہ پولیس …
Read More »پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام ملتوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔ پارٹی کے ورکرز، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور وکلاء میں سے کوئی بھی آج جیل نہیں جائے گا۔ اپوزیشن اتحاد کی پارلیمانی پارٹی …
Read More »عمران خان جسمانی طور پر صحت مند مگر تنہائی اور پابندیوں پر برہم: عظمیٰ خان
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے ان سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم جسمانی طور پر بالکل صحت مند ہیں، تاہم وہ قید تنہائی (solitary confinement) اور بیرونی دنیا سے مکمل رابطے منقطع کیے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 4 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے مختلف اداروں سے جواب طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق درخواست 4 نومبر 2025 کو سماعت کے لیے مقرر کر …
Read More »عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی حکومتی پیشکش
طارق فضل چوہدری نے کہا، اگر پی ٹی آئی تحریری درخواست دے تو رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری طور پر درخواست جمع کرائے تو …
Read More »پی ٹی آئی کا ملک گیر عوامی رابطہ مہم اور کراچی میں بڑی ریلی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے آغاز اور نومبر میں کراچی میں بڑی عوامی ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد چیئرمین عمران خان کی رہائی اور پارٹی کے سیاسی موقف کو عوام تک پہنچانا ہے۔ پارٹی کی …
Read More »“خیبرپختونخوا صرف عمران خان کا ہے”: سہیل آفریدی
نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ صوبے میں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی، فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، قبائلی عوام کو بااختیار بنا کر صوبے کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے 30ویں وزیراعلیٰ کے طور پر منتخب …
Read More »علی امین گنڈاپور کا عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ایک مختصر پیغام میں کہا کہ وہ پارٹی قیادت …
Read More »عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے بانی پی …
Read More »
UrduLead UrduLead