پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات سنگین ہوگئے جب کہ سینیٹر علی ظفر نے سلمان اکرم راجا کے الزامات پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی …
Read More »سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کا چاروں صوبائی وزرا کو بلانے کا فیصلہ
قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی ) ایوارڈ کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اپنے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرا کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے، مرکزی حکومت صوبوں …
Read More »سعودی عرب کی اقامہ تجدید کی نئی پالیسی متعارف
سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت رہائشی اجازت نامہ (اقامہ) کی تجدید اس صورت میں کی جا سکتی ہے جب کچھ افراد یا اہل خانہ اس وقت سعودی عرب کے باہر ہوں، بشرطیکہ خاندان کے سربراہ سعودی عرب میں …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کا اڈیالہ روڑ پر دھرنا
پولیس حراست میں موجود بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ روڑ پر واقع شادی ہال میں دھرنا دے دیا۔ شادی ہال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، جو نعرے بازی کر رہے ہیں، پولیس ہال کا مرکزی دروازہ بند کردیا ہے۔ …
Read More »بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چودھری کو ملاقات سے روک دیا گیا
عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چودھری کو ملاقات سے روک دیا گیا۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے ان …
Read More »علیمہ خان سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان پولیس تحویل میں
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے ، راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پولیس ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو تحویل میں لے لیا گیا جبکہ پولیس کارروائی کے دوران …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن
علیمہ خان کا نام عمران کو ملنے والوں کی فہرست میں شامل نہیں بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن اورملاقاتیوں کی لسٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی …
Read More »نواز شریف کا اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرنون لیگ و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دفتر کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن کے دورے کے بعد وزیر …
Read More »اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریک تھرو ہو لیکن فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریک تھرو ہو لیکن فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا جب کہ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ڈائیلاگ نہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو …
Read More »پی ٹی آئی اختلافات: رہنماؤں کو میڈیا میں بیان بازی سے روک دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے پارٹی میں بڑھتے اختلافات کے پیش نظر رہنماؤں کو میڈیا میں بیان بازی سے روک دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سے رابطہ کیا ہے اور …
Read More »