پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔
Read More »
google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔
Read More »عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم قابل تعریف ہے، تعاون کے فروغ کے لیے پُرامید ہیں۔ آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان …
Read More »رمضان المبارک سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ افراط زر کی سالانہ شرح 1.21 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی شرح کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 0.27 …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بتایا کہ بانی اوراہلیہ کی سماعت کی تاریخیں نہیں بتائی جاتیں، قوانین اورجیل مینوئل کی دھجیاں آڑائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس کو قیدی رہنماؤں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پانچ …
Read More »اپوزیشن کے پانچ ارکان کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ختم ہو گئی، پی ٹی آئی وفد ملاقات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان سے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی، سلمان اکرم راجہ، سینیٹرشبلی فراز، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات …
Read More »دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی گہماگہمی اپنے عروج پر ہے، مگر اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے شائقین کو سخت قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے ان قوانین کو عوامی مقامات، ٹکٹ کاوئنٹرز، اور پارکنگ ایریاز میں نمایاں طور پر آویزاں …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہ پہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔
Read More »وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے، یہ خط لکھ رہے ہیں، پاؤں پکڑ رہے ہیں، منتیں ترلےکر رہےہیں، یہ سوشل میڈیا پر اداروں کےخلاف گالم گلوچ اور ملک و قوم کی توہین کررہے ہیں۔ …
Read More »حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکار جوڑی مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ خوبصورت شرارے …
Read More »بلوچستان میں بارش اور برف باری کا دوسرا سسٹم آج سےاثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ صوبے میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے 24 …
Read More »