جمعہ , جنوری 30 2026

پی ایس ایل کی بھارت میں سٹریمنگ پر پابندی کے بعد اب آئی پی ایل پر پاکستان میں مکمل طور پر پابندی

بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کے بعد پاکستان نے بھی آئی پی ایل 2025 کی سٹریمنگ پابندی لگادی۔

پی ایس ایل کی بھارت میں سٹریمنگ کی پابندی کے بعد اب آئی پی ایل پر پاکستان میں مکمل طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

آئی پی ایل کے میچز اب پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے،خیال رہےکہ بھارتی لیگ کے میچز مختلف ایپس اور چینلز پر دیکھے جا رہے تھے۔

اس سے قبل سونی اسپورٹس نیٹ ورک فین کوڈ اور کرک بز سمیت نشریاتی اداروں نے بھارت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کی تمام کوریج معطل کی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …