
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا
دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں رات کو کھیلا جائے گا
تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق اسلام آباد یونائیٹد اب بھی 10پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست جبکہ لاہور قلندر دوسرے نمبر پر ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹر تیسرے نمبر پر ہے جبکہ کراچی کنگز چوتھے نمبر پر ہے

دوسری جانب پی ایس ایل انتظامیہ نے بچوںمیں کینسر کی آگاہی کیلئے قذافی سٹیڈیم میں آج کے میچ میں دوانکلوژر میں داخلہ مفت ہوگا

ان دونوں انکلوژرز میں صرف ان فیملیز کو فری پاسز دئے جائیں گے جنہوں نے زرد رنگ کے کپٹرے پہنے ہوں گے