google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری - UrduLead
اتوار , مئی 4 2025

نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 7 مئی سے کراچی میں ہو گا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیم کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔

جس کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ انگلینڈ دوسری، بھارت تیسری اور نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے۔

آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں پاکستان ویمن ٹیم آٹھویں، آئرلینڈ نویں اور بنگلہ دیشی ٹیم 10ویں نمبر پر چلی گئی۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ویمنز ٹیم کو امریکہ کی جگہ 29-2025 کے سائیکل کے لیے ایک روزہ کرکٹ کا اسٹیٹس دے دیا گیا۔

16 ٹیموں پر مشتمل 4 سالہ آئی سی سی سائیکل کا آغاز 12 مئی سے ہو گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

تمام بھارتی مداحوں کو محبت بھیجتا ہوں جو اس پابندی کا شکار بنے

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے