پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 7 مئی سے کراچی میں ہو گا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیم کی سالانہ …
Read More »