جمعرات , اکتوبر 23 2025

پہلا صفحہ

عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی حکومتی پیشکش

طارق فضل چوہدری نے کہا، اگر پی ٹی آئی تحریری درخواست دے تو رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری طور پر درخواست جمع کرائے تو …

Read More »

پاک افغان کشیدگی، سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند

چمن، طورخم اور وزیرستان میں تجارتی سرگرمیاں معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم بارڈر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے سرحدی راستے مسلسل گیارہویں روز بھی مکمل طور پر بند ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان …

Read More »

پی ٹی آئی کا ملک گیر عوامی رابطہ مہم اور کراچی میں بڑی ریلی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے آغاز اور نومبر میں کراچی میں بڑی عوامی ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد چیئرمین عمران خان کی رہائی اور پارٹی کے سیاسی موقف کو عوام تک پہنچانا ہے۔ پارٹی کی …

Read More »

طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل، دس روز بعد دوطرفہ تجارت بحالی کے قریب

کسٹم حکام کے مطابق عملہ تعینات اور اسکینرز نصب، افغان فورسز کی فائرنگ کے بعد بند گزرگاہ سے تجارت متاثر، سیکڑوں گاڑیاں سرحد پر پھنس گئیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے لیے اہم ترین طورخم تجارتی گزرگاہ دوبارہ کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کسٹم …

Read More »

پنجاب میں ٹی ایل پی احتجاج کے پیش نظر 42 ہزار پولیس اہلکار تعینات

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت، لاہور سمیت حساس علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے آج (جمعہ) کے متوقع احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں اور مجموعی طور پر …

Read More »

مسابقتی کمیشن کا سکن وائٹننگ کریمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون

مسابقتی کمیشن (CCP) نے ایسے اداروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جو سکن وائٹننگ کریمز میں ممنوعہ حد سے زیادہ مرکری استعمال کر کے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کو زہریلی مصنوعات سے بچانا اور کاسمیٹکس …

Read More »

“خیبرپختونخوا صرف عمران خان کا ہے”: سہیل آفریدی

نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ صوبے میں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی، فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، قبائلی عوام کو بااختیار بنا کر صوبے کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے 30ویں وزیراعلیٰ کے طور پر منتخب …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر سیاسی ہلچل

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس سے صوبے کی سیاسی فضا ایک بار پھر گرما گئی ہے۔ ایک جانب گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں، تو دوسری جانب تحریک …

Read More »

خیبر پختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا مرحلہ، 4 امیدوار میدان میں

سہیل آفریدی، ارباب زرک، سردار جہان اور مولانا لطف الرحمٰن امیدوار، حتمی فہرست آج جاری ہوگی خیبر پختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، جہاں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ چار امیدواروں نے باضابطہ طور پر …

Read More »