google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 8
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے زیر کردیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں …

Read More »

نیشنل شوٹنگ: نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز 10 میٹر ویمن ایئر پسٹل میں نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا۔ 50 میٹرز مینز پسٹل میں آرمی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ میڈلز ٹیبل پر نیوی 11 گولڈ میڈل لیکر ٹاپ پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ …

Read More »

زلمی کی سلطانز کو 4 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ایک بار پھر صائم ایوب اور کپتان بابر اعظم نے اپنی ٹیم کو 84 …

Read More »

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی چیلنج

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال …

Read More »

نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کیویز بورڈ کے 2 رکنی وفد نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن ہیتھ ملز اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ …

Read More »

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈز

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دوسرے روز بھی نئے ریکارڈز کا سلسلہ نہ رکا اور پران رائفل میں پاکستان نیوی کی ٹیم نے ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کیا۔  دوسرے روز آرمی کے شوٹرز نے بھی شاندار شوٹنگ کا مظاہرہ کیا اور چار گولڈ میڈل جیت لئے لیکن نیوی …

Read More »

یونائیٹڈ کی زلمی کو 29 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں پر …

Read More »

جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق

مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔  انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے …

Read More »

سلطانز نے کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز …

Read More »

جم اینڈ ٹونک نے پاکستان ڈربی جیت لی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ فاتح گھوڑے کے مالک کو 40 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ پاکستان میں گھڑ دوڑ کا سب سے بڑا میلہ لاہور ریس کلب میں لگا، ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں …

Read More »