پیر , اکتوبر 13 2025

پی سی بی کا لاہور میں کل اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں افسوسناک شکست کے بعد کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل مینٹورز اور سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا جس دوران قومی ٹیم کا مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

کل ہونے والے اجلاس میں اہم پالیسیز بھی ترتیب دی جائیں گی، چیئرمین  پی سی بی کل ہونے والے اجلاس میں حالیہ شکستوں پر بھی بات چیت کرینگے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …