ہفتہ , مارچ 14 2026

Tag Archives: PCB Chairman

پاکستان ہاکی میں ہنگامہ: طارق بگٹی مستعفی

مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں: عماد بٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ (عماد شکیل بٹ) پر دو سال …

Read More »

کولمبو میں میچ ایک ساتھ دیکھنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا انتہائی منتظر میچ کل یعنی 15 فروری کو سری لنکا کے تاریخی آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور آئی …

Read More »

24 گھنٹوں میں فیصلہ کن پیش رفت متوقع

لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں، جن کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی بڑے بریک تھرو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

پاکستان کا ورلڈ کپ میں شرکت اگلے پیر تک متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جمعہ یا اگلے پیر تک ملتوی کر دیا ہے۔ یہ اعلان پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے خود کیا ہے۔ محسن نقوی نے پیر کے روز وزیراعظم …

Read More »

ورلڈ کپ شرکت: محسن نقوی کی آج وزیراعظم سے مشاورت

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا …

Read More »

ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ سے مشاورت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس معاملے کو سیاسی سطح پر لے …

Read More »

بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان

لیگ 26 مارچ 2026 سے 3 مئی تک منعقد ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل 11 کا انعقاد …

Read More »

بھارت سے تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے

چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں اور فیصلے سلیکٹرز اور کمیٹی مشاورت سے کرتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں بورڈ کا …

Read More »

’شاہین، نسیم، حارث رؤف کسی کام کے نہیں‘، شائقین کا بابراعظم سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دو شکستوں اور خاص طور پر بھارت کے ہاتھوں ایک بار پھر میچ ہارنے پر شائقین کرکٹ نے بابراعظم سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف اب کسی کام کے نہیں رہے۔ دبئی میں بھارت …

Read More »