پیر , اکتوبر 13 2025

کھیل

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف

پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم کی جانب سے آغا سلمان کے چار شکار کیے، پروٹیز کی جانب سے ہنرک کلاسن 86 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ پاکستان …

Read More »

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ون ڈے

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان رضوان کا کہنا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ جنوبی افریقا کے ٹی 20 سیریز نہ …

Read More »

براڈکاسٹرز پریشان، آئی سی سی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہوا

چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہونے پر براڈ کاسٹرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں جبکہ براڈ کاسٹرز کی جانب سے آئی سی سی ے رابطہ بھی کیا اور ای میلز بھی بھیجی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  آئی سی سی کی جانب سے آج شیڈول کے حوالے …

Read More »

پہلا ایک روزہ میچ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا

 پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ کا ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو ہوگا، دونوں ٹیمیں بولینڈ بینک پارک پارل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاون پہنچ گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے …

Read More »

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More »

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: آج پاک بھارت ٹاکرا

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں سج گیا ہے، پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف آج میدان میں اترے گی۔ یہ میچ بائیو ماس کرکٹ اوول میں کھیلا جائے گا، جو مقامی وقت کے مطابق دوپہر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں تمام معاملات طے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر معاہدوں کا کام حتمی مرحلے میں …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس تاخیر کاشکار 

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس تاخیر کاشکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہو گیا،جوہانسبرگ میں بارش تو نہیں ہورہی مگر بجلی چمک رہی ہے،حفاظتی اقدامات کے تحت ٹاس …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی ایک اور شرط، شیڈول جاری نہ ہوسکا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی راہ میں ایک آخری رکاوٹ حائل ہے، بھارتی بورڈ کا اصرار ہے کہ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں پہنچے پر بھارت میں آکر کھیلے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک شرط کے علاوہ پاکستان کی باقی تمام شرائط مان لی گئیں، تاہم بھارتی …

Read More »

رمیز راجہ کے شاہین شاہ کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق دورانِ کمنٹری نامناسب الفاظ کا انتخاب کرکے مداحوں کو طیش دلادیا۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے تاہم تیسرا اور آخری میچ …

Read More »