منگل , مارچ 17 2026

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں تمام معاملات طے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر معاہدوں کا کام حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اعلان کرنا ہے، اتوار کو چھٹی کی وجہ سے اعلان نہ ہوسکا تو پیر تک اعلان ہونے کا امکان ہے جبکہ اتوار کو بھی اعلان کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

خلیج جنگ: ہرمز بندش سے جی ڈی پی متاثر

ایران کشیدگی بڑھی تو خلیجی معیشت کو 1990 کے بعد بڑا دھچکا لگ سکتا ہے …