1 ہفتہ ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے اور الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلاوقفہ جاری رہے گی۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا، میانوالی، مظفرگڑھ اور ہری پور کے حلقوں …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جبکہ ایونٹ کا باضابطہ شیڈول 25 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں …
Read More »
1 ہفتہ ago
تازہ ترین, شہر, معیشت
وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پابندی کے خاتمے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سامنے آیا، جس کے بعد وزارتِ تجارت نے متعلقہ آرڈر جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سونے …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے …
Read More »
2 ہفتے ago
ٹیکنالوجی, شہر
BingX ، جو کہ ایک معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج اور Web3 AI کمپنی ہے، فخر کے ساتھ BingX Shards Program کا اعلان کرتی ہے، جو اس کے اسپاٹٹریڈنگ کے لیے بالکل نیا انعامی میکانزم ہے۔ BingX Shards کے ذریعے صارفین اب انعامات کما سکتے ہیں، ٹاسکس مکمل کرکے لیول اپ …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر سرکاری اسکیم کے تحت حج 2026 کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے ملک بھر میں نامزد بینکوں کی برانچیں آج، ہفتہ 15 نومبر 2025 کو کھلی رہیں گی۔ یہ فیصلہ عازمین حج کو ادائیگی کا عمل …
Read More »
3 ہفتے ago
تازہ ترین, تعلیم, شہر, صحت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور میڈیکل داخلہ رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے پی ایم ڈی سی حکام کو جمعے کے روز جواب کے …
Read More »
3 ہفتے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع ہے، جس سے حکومت کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا راستہ …
Read More »
4 ہفتے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے …
Read More »
4 ہفتے ago
تازہ ترین, شہر
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر اب تک 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جبکہ مسلسل برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ …
Read More »