بدھ , اکتوبر 15 2025

شہر

بھیک مانگنے والوں پاکستانیوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک سے باہر جاکر بھیک مانگنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی طرز کی حکمت عملی اپنا نےکی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دیگرممالک میں جا کربھیک مانگنے کے عمل سے نمٹنے کے لیے انسداد …

Read More »

پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی مقامی سطح کا انکشاف

پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی منصوبہ بندی مقامی سطح پر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی سی پی او پشاورقاسم علی خان کا کہنا ہے کہ علمائے کرام پر حملوں کے واقعات کی منصوبہ بندی مقامی سطح پر کی گئی، علمائے کرام کی ٹارگٹ …

Read More »

ملک کے شمالی علاقوں میں آج بارش کا امکان

مری میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم سرد ہوگیا، اسلام آباد میں بھی تیز ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ بنوں اور گردونواح میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، …

Read More »

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے۔ جبکہ اسلام آباد میں آج رات کو تیز ہواؤں کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے اضلاع ژوب، موسیٰ …

Read More »

آصفہ بھٹو کی اپنے والد کی خیرت دیافت

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ آصفہ بھٹو زرداری کی نجی ہسپتال آمد، آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیرت دیافت کی۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو نے ڈاکٹرعاصم سے اپنے والد کی صحت سے متعلق معلومات لیں۔ ڈاکٹرعاصم نے آصفہ بھٹو کومختلف رپورٹس سے آگاہ کرتے ہوئے …

Read More »

امریکی وفد نہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور نہ ہی رہائی پر بات

امریکا کے 2 اعلیٰ سطح کے وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جو اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں پاک-امریکا انسداد دہشت گردی میں تعاون سمیت اہم امور پر بات چیت ہوگی تاہم اس دورے میں عمران خان کی رہائی سے متعلق کوئی …

Read More »

موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں آج موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے،اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع اور …

Read More »

عید کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

عید کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ محمد افضال نے کہا کہ ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت …

Read More »

جسٹس شوکت صدیقی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی  نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک کا ماہ کا نوٹس دے دیا۔ چیئرمین این آئی آر سی نے ایگریمنٹ منسوخی کے لیے صدر …

Read More »

محکمہ موسمیات کا خشک سالی الرٹ جاری 

ملک میں 62  فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم ستمبر 2024 سے21 مارچ 2025 تک معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں، سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور بلوچستان میں معمول سے 52 فیصد کم بارشیں …

Read More »