پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) 10 کے آج (بدھ) کو ہونے والے 19ویں میچ میں ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا ْقذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائیٹ میچ کا آغاز رات 8بجے ہوگا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق …
Read More »ملک میں رواں ہفتے درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرادیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 90 رنز کا ہدف 7ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ جوڑی کے …
Read More »پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …
Read More »اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث سی ڈی اے کے 5 افسران گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 5 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سے جاری بیان کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کی اور …
Read More »ُپی ٹی آئی کی بھارت کے خلاف حکومتی اقدامات کی حمایت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں کہ آج اگر بانی سے ملاقات ہوتی تو ان سے انڈیا کے ساتھ پیدا تناؤ پر بات کرتا، عمران خان نے پہلے ہی کہہ رکھا ہے کہ سوچیں گے نہیں جواب دیں گے، دشمن کے اقدامات کے مقابلے میں پاکستان نے …
Read More »پی ایس او منافع میں 42 فیصد کمی
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024-25 کے پہلے نو ماہ میں 10.67 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) ظاہر کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 42 فیصد کم ہے۔ یہ معلومات کمپنی کے مشترکہ مالیاتی بیان میں …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان
آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے، صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر صرف 0.016 روپے …
Read More »باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نہروں کے اہم معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا ہے، باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی۔ اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »گلیڈی ایٹر کی سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت
پی ایس ایل 10کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلنے کی دعوت دی ہے گزشتہ روز کے آرام کے بعد آج پی ایس ایل میں دوبارہ میچ شروع ہوگئے ہیں ایک دن وقفہ کے بعد پاکستان سپر لیگ …
Read More »