آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے کاٹن یارن اور فیبرک کو ای ایف ایس اسکیم کی نیگٹو لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ، چیئرمین اپٹما کامران ارشد کا کہنا ہے کہ حکومت نے مقامی کاٹن کی سپلائی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے سے انکار …
Read More »عمران خان کی اجازت کے بعد ہی منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بعد ہی مائنز اینڈ منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بل پیش کیا جاچکا ہے اور اس پر بحث جاری ہے لیکن یہ بل …
Read More »پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔ جیٹ پروپلژن کا مظاہری کرنے والے فلائنگ مین نے پی ایس ایل 10 …
Read More »ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر : پاکستان کی اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست
عالیہ ریاض اور منیبہ علی کیشاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ یہ میچ جمعہ کی دوپہر ایل سی سی اے گرانڈ میں کھیلا گیا۔بارش کے باعث 32 …
Read More »آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے …
Read More »آئی ایم ایف کو گیس و بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر پر لانے کی یقین دہانی
موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی ، جنوری 2025میں بجلی کا گردشی قرض 2444ارب روپے تھا جبکہ جون 2024میں گیس کا گردشی قرض 2294ارب روپے ہے جوکہ جی …
Read More »عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ تصویریں شیئر
عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصویروں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور دلکش بہنیں عروہ حسین اور ماورہ حسین نے عید کے بعد ہونے والے فیملی گیدرنگ کی دل موہ لینے والی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر …
Read More »گنڈاپور اورعاطف خان میں پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں لفاظی جنگ جاری
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے احکامات کے باوجود پارٹی کے اندر اختلافات جاری ہیں اورپارٹی کے وٹس ایپ گروپوں میں الزام تراشی کا معاملہ جاری ہے تازہ واقعہ خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ترمیمی …
Read More »پی ایس ایل 10 آج افتتاحی تقریب: دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہورقلندرزمدمقابل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں معروف صوفی میوزک آرٹسٹ عابدہ پروین کی پرفارمنس کیساتھ ینگ اسٹارزکی …
Read More »ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
دادو، شہید بینظیر آبا د میں 45، لاڑکانہ،جیکب آباد،سکھر، موہنجو دڑو میں 44 روہڑی اور بہا ولپور میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی، بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی، موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش سے گندم کی …
Read More »