google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے کل داخلہ ٹیسٹ - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے کل داخلہ ٹیسٹ

ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کل بروز اتوار ہوگا۔

نقل کی روک تھام کے لیے پنجاب میں داخلہ ٹیسٹ کے دوران امتحانی مراکز کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔

پنجاب سے ایم ڈی کیٹ میں 22 ہزار 500 امیدوار حصہ لیں گے۔

کراچی میں دو مراکز سمیت سندھ کے پانچ شہروں میں چھ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

پشاور میں ٹیسٹ سینٹرز کے اطراف دفعہ 144 نافذ اور موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع

گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، سیاحوں کی سہولیات …