اتوار , نومبر 9 2025

Aftab Ahmed

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج فیصل آباد میں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے …

Read More »

ڈسکوز پر بغیر منظوری 40 لاکھ اے ایم آئی میٹرز لگانے پر شدید تنقید

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے اس اقدام پر شدید اعتراض اٹھایا ہے جس کے تحت انہوں نے بغیر منظوری کے چار ملین اے ایم آئی (Advanced Metering Infrastructure) میٹرز نصب کرنے کا عمل شروع کیا۔ نیپرا کے مطابق اربوں روپے کے …

Read More »

پاکستان، افغانستان مذاکرات استنبول میں آج سے شروع

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود بدھ کی شام ترکی پہنچ گئے، جہاں دو روزہ بات چیت ترکی اور قطر کی مشترکہ …

Read More »

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ پہلی سہ ماہی میں 79 ارب روپے بڑھ گیا

ملک کے توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے۔ پاور ڈویژن کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ کر 1.693 کھرب روپے ہوگیا۔ نئے مالی سال کا آغاز 1.614 کھرب روپے سے ہوا، جب کہ …

Read More »

قدرتی اجزاء سے دل کے مریضوں کے لیے نیا متوازن مقبول نسخہ

قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک روایتی نسخہ دل کے مریضوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جس میں ادرک، لہسن، لیموں، شہد اور ایپل سائڈر سرکہ شامل ہیں۔ عوامی حلقوں میں اسے دل کی شریانوں کی صفائی، کولیسٹرول کم کرنے اور توانائی بڑھانے کے لیے مؤثر سمجھا جا …

Read More »

زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب

34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ زہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کا انتخاب جیت کر امریکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کر دی، وہ امریکا کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم میئر بن گئے۔ سی بی ایس کے مطابق، ممدانی نے 6 لاکھ 77 ہزار 615 ووٹ (49.6 …

Read More »

3 بجلی گھر دوبارہ نجکاری فہرست میں شامل

جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے منصوبے دوبارہ نجکاری پروگرام کا حصہ بن گئے، حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے یہ اقدام ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا کہ یہ پاور پلانٹس …

Read More »

بٹ کوائن 4 ماہ کی کم ترین سطح پر، 1 لاکھ ڈالر سے بھی نیچے آگیا

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن 6.7 فیصد کمی کے بعد 99,936 ڈالر تک گر گئی، جو جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے، جبکہ مجموعی کرپٹو مارکیٹ میں بھی نمایاں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹ سے ہرادیا

سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ سے پاکستان نے فیصل آباد میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 263 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں …

Read More »

پی ایم اینڈ ڈی سی کا 2024–25 کے طلبہ کے لیے پرانے امتحانی قواعد برقرار

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے وضاحت کی ہے کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخل شدہ 2024–25 تعلیمی سیشن کے طلبہ پر حاضری یا پاسنگ مارکس کے نئے اصول ریٹروسپیکٹو طور پر نافذ نہیں کیے جائیں گے۔ 3 نومبر 2025 کو جاری کردہ …

Read More »