google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 237
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

عمران خان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عہدوں پر سفارشی لوگوں کو بٹھایا جائے گا تو کرکٹ تباہ ہوگی۔ بانی پی …

Read More »

پی اے سی نے حکومت بلوچستان اور 300 بڑے ڈیفالٹرز کی فہرست طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سب سے بڑے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب کر لی جبکہ اجلاس میں حکومت بلوچستان کا بھی ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس میں خالد مگسی نے کہا کہ سب سے بڑی ڈیفالٹر حکومت …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار

راولپنڈی میں شیڈول آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ اور میچ کا آغاز 2 بجے ہونا تھا لیکن …

Read More »

مالیاتی مشیر کو سوا ارب کی ادائیگی: پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہوسکی، نجکاری کمیشن

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کیا گیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے جس مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کی گئی تھیں، اسے ایک ارب 20 کروڑ روپے کی ادائیگی کی جاچکی ہے، تاہم پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہوسکی۔ …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں عمران خان براہ راست ملوث تھے: تحقیقاتی رپورٹ

نگران حکومت کے دور میں کی گئی سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران …

Read More »

سوزوکی کمپنی نے کار ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی کار ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ہے، 25 فروری 2025 سے قابل عمل ہوں گے۔ اس اضافے کے پیچھے سزوکی الٹو کے اپ گریڈز کو وجہ بنایا گیا ہے، جو کہ اس کار کے مختلف نمائندگیوں پر موجود ہے۔ سزوکی الٹو …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا، جنوبی افریقا آج مدمقابل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا تگڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کی بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان بڑا میچ ہوگا، جس کی فاتح ٹیم کےلیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ دونوں …

Read More »

بیشتر علاقوں میں بارش جاری

مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔ چمن سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برف باری ہورہی ہے۔ بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی اور مواصلاتی نظام …

Read More »

قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی

قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی …

Read More »

رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر

رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سیکنڈ شفٹ کے تمام …

Read More »