راستوں کی بندش، انٹرنیٹ سروس معطلی اور تجارتی سرگرمیوں کی بندش نے جڑواں شہروں کے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہیں۔ جڑواں شہروں کے درمیان …
Read More »پنجاب کی سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے تمام سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کی ہدایت دے دی ہے تاکہ تعلیمی اداروں کا ماحول تحقیق اور علم پر مرکوز کیا جا سکے پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات میں طلبہ تنظیموں کے مکمل خاتمے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس …
Read More »پنجاب کے کالجز میں 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے امیدواروں سے عمر کی شرط ختم کر دی گئی ہے پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی پر قابو پانے کے لیے 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی عارضی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ …
Read More »پنجاب میں یکم اکتوبر 2025 سے تمام سرکاری اسکول نجی انتظامیہ کے سپرد کیے جائیں گے
پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے صوبے کے تمام سرکاری اسکول منظور شدہ نجی شراکت دار اداروں اور تنظیموں کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ اس بڑے تعلیمی اصلاحاتی فیصلے کے نتیجے میں موجودہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ملازمتیں بھی ختم ہو جائیں …
Read More »کرتارپور اور پنجاب کے مختلف علاقے سیلابی پانی میں ڈوب گئے
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،
Read More »اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل
پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےمطابق نویں، دسویں جماعت کے طلبا کیلئےاسکولز 18 اگست سے کھلیں گے،جبکہ او لیولز، اے لیولز اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز بھی 18 اگست سے شروع ہوں گی۔ اس کےعلاوہ انٹرمیڈیٹ کی کلاسزکا آغاز بھی 18 …
Read More »وفاق اور پنجاب حکومت: چینی سستی کرنے میں ناکام
وفاقی اور پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود ملک بھر میں چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ، اور بدستور چینی کی قیمت دوسوروپے فی کلو کے لگ بھگ ریٹیل میں فروخت کی جارہی ہے چینی کی بے لگام قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ راناتنویر …
Read More »پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ
پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …
Read More »راولپنڈی اور اسلام آباد میں ریسکیو، واسا اور سول ڈیفنس سمیت تمام ادارے ہائی الرٹ
ایمرجنسی کی صورت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔ اب تک اسلام آباد میں 186 جبکہ راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہوچکی ہے۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے …
Read More »حکومت پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں میں ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کے لیے استعمال ہونے والے ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں کے …
Read More »