اگر آپ کی آنکھوں میں جلن، خشکی یا خارش محسوس کر رہے ہیں تو گلاب کا پانی فوری سکون اور آرام دے سکتا ہے۔ گلاب کا پانی، جو گلاب کے پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے، نہ صرف گھریلو نسخوں میں کھانا پکانے اور جلد کی دیکھ بھال کے لیے …
Read More »بادام کے دودھ کا زیادہ استعمال بھی کچھ منفی اثرات کا باعث بن سکتا ہے
بادام کا دودھ ایک صحت بخش اورمشہور متبادل ہے، جو خاص طور پر ان افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو لیکٹوز عدم برداشت رکھتے ہیں یا جو ویگن (پودوں پر مبنی) خوراک کی طرزِ زندگی اختیار کرتے ہیں۔ یہ دودھ دودھ کی دیگر اقسام کے مقابلے میں کم کیلوریز، …
Read More »سائیکلنگ صحت مند طرزِ زندگی کی علامت
عام طور پر سائیکلنگ کو صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روزانہ سائیکلنگ کرنے سے دماغی صحت میں بہتری آتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ …
Read More »دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے ایک مؤثر بلکہ آسان طریقہ علاج
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود، کئی لوگ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق نے دل کے امراض …
Read More »پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق پی ایم ڈی سی کے احکامات کے مطابق داخلہ کا عمل کل سے شروع ہو جائے گا، ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں …
Read More »روس کینسر ویکسین بنانے میں کامیاب
روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔ روسی وزارت صحت کے مطابق مذکورہ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی مگر کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے، یہ ایک mRNA ویکسین …
Read More »ادویات پر 18 فی صد GST، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔ لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر18فیصد جنرل سیلزٹیکس لگایا گیا …
Read More »پاکستان میں ایم پاکس کے 3 کیسز رپورٹ
وزارت صحت نے خلیجی ملک سے واپس آنے والے ایک مریض میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کی ہے جبکہ صحت کے صوبائی حکام نے رپورٹ کیا ہے کہ انہوں نے کم از کم تین کیسز کا پتہ لگایا ہے ۔ وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تصدیق …
Read More »DRAP سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا، ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت …
Read More »چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر سے منسلک
نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔ یہ مطالعہ اس مسئلے پر اب تک کا سب سے جامع ترین مطالعہ ہے جس میں 20 …
Read More »