لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ واسا حکام کے مطابق لکشمی چوک میں 81، قرطبہ چوک میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ نشتر ٹاؤن میں 68، گلبرگ میں 63 ملی میٹر …
Read More »مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج شام سے کل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، اور بالائی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جن سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات …
Read More »بارش حادثات میں مجموعی طور پر 9 قیمتی جانیں ضائع
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر …
Read More »اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہورسمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش
اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف-6، جی-6، جی-7، ایف-8، ایف-9، آئی-8، بنی گالہ، ترامڑی اور بہارہ کہو سمیت مختلف علاقوں میں …
Read More »آئندہ 2 دن کے لیے موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کا الرٹ جاری
بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں 19 افراد جاں بحق مون سون کی شدید بارشوں کے دوران نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پیر کے روز ملک کے مختلف حصّوں میں آئندہ 2 دن کے لیے موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتِ …
Read More »مون سون بارشوں کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز
کٹاریاں پرپانی کی سطح 15.7، گوالمنڈی میں 14.1 فٹ تک بلند ہونے پر الرٹ جاری اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ کہوٹہ میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال ، پانی مکانات اور دکانوں میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے کئی درخت …
Read More »مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 10جولائی تک …
Read More »ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشیں
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ ین ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 سے 10 جولائی کے دوران ملک بھر میں بارش، آندھی اور …
Read More »آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات ہلکی بارش ہوئی۔ آج سندھ اور بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ …
Read More »
UrduLead UrduLead