پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے پیر کے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغاز
جمعرات کو ٹریڈنگ مثبت آغاز کے ساتھ ہوئی، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں …
Read More »کے ایس ای-100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ صبح 9 بجکر40 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 567.53 پوائنٹس یا 0.38 فیصد کا اضافے کے ساتھ 149,002.59 …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد منگل کو سرمایہ کاروں کی خریداری کی سرگرمیوں کے باعث مثبت رجحانات دیکھنے کو ملے اور کے ایس ای-100 انڈیکس نے ابتدائی ٹریڈنگ میں 300 سے زائد پوائنٹس حاصل کر لیے۔ مارکیٹ …
Read More »PSX: پیر کے روز مثبت انداز میں ٹریڈنگ کا آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پیر کے روز مثبت انداز میں ٹریڈنگ کا آغاز کیا، جب بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر ہی ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس 150,079.75 کی انٹرا ڈے بلند ترین سطح تک پہنچا۔ صبح 9 بجکر …
Read More »کے ایس ای-100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو خریداری کا رجحان جاری رہا کیونکہ سرمایہ کاروں نے مضبوط آمدنی کی رپورٹس، اداروں کی جانب سے لیکوئڈیٹی کے اضافے اور بہتر بیرونی ماحول پر مثبت ردعمل ظاہر کیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس نے کاروبار کے ابتدائی گھنٹوں میں …
Read More »کے ایس ای میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے، منافع کی توقعات، مستحکم روپیہ اور ملکی و غیرملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں جوش، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران …
Read More »PSX: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اگست کے مہینے میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 89 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار …
Read More »پہلی بار ڈیڑھ لاکھ کی بلند ترین سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شیئرز بازار نے نئی تاریخ رقم کردی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیڑھ لاکھ کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ اہم شعبوں …
Read More »PSX : انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا۔ …
Read More »
UrduLead UrduLead